غریب لوگ بڑے کام Ghareeb Log Baray Kaam
غریب لوگ بڑے کام
جابر
بن حیان ایک یتیم اور غریب بچہ تھا جسے دنیا کیمسٹری کا بانی مانتی ہے۔
ڈاکٹر
عبدالقدیر خان کے والد ٹیچر تھے۔
مشہور
سائنسدان جان بیرڈ ایک غریب پادری کا بیٹا تھا۔
لولاڈی
سلوا جو کبھی لوگوں کے جوتے پالش کرتا تھا، دنیا آج اسے برازیل کا صدر مانتی ہے۔
یورپ
کا نامور ترین شاعر "ہومر" ایک اندھا بھکاری تھا۔
Comments
Post a Comment