Posts

Showing posts from February, 2018

Nafs K Shar Se Bachne Ki Dua نفس کے خلاف جہاد Nafs Par Kabu Paane Ka Tarika

Image
Nafs Se Bachne Ka Tarika Nafs Se Hifazat Ki Dua Nafs Par Kabu Rakhne Ki Dua Nafs Se Kaise Bache? نفس کے شر سے پناہ مانگنے کی دُعا -:عربی دُعا (اللَّهُمَّ أَلْهِمْنِي رُشْدِي، وَأَعِذْنِي مِنْ شَرِّ نَفْسِي) اُردو ترجمہ:- " اے اللہ! میری بھلائی و ہدایت میرے دل میں ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا۔"

اقوال زریں Aqwal E Zareen In Urdu Language اسلامی اقوال زریں

Image
اقوال زریں  Golden Words In Urdu For Students Islamic Golden Words In Urdu Language اقوال زریں اردو میں دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا مگر رب کی محبت سے دنیا ضرور مل جاتی ہے۔ اگر یہ جاننا چاہتے ہو کہ تمہیں اللہ سے محبت کتنی ہے تو یہ دیکھ لو کہ تمیں گناہوں سے نفرت کتنی ہے۔ سنہرے اقوال لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کرو جیسا تم لوگوں سے اپنے لیے چاہتے ہو۔ مسکراہٹ وہ پھول ہے جو اپنی خوشبو سے زندگی کے تمام گوشوں کو مہکا دیتا ہے۔