Posts

Showing posts from September, 2019

طہارت کے مسائل طہارت و صفائی کا اہتمام

Image
طہارت کے مسائل Taharat O Pakeezgi Kay Mutaliq Ahadees e Rasool ﷺ ( رفع حاجت کے لیے پردے کا اہتمام ضروری ہے۔ (سنن ابوداؤد، سنن دارمی پیشاب کی چھینٹوں سے نہ بچنا عذاب قبر کا باعث ہے۔ (طبرانی، حاکم، دارقطنی دائیں ہاتھ سے استنجا کرنا منع ہے۔ (مسلم) بیت الخلاء میں داخل ہونے سے قبل یہ دعا پڑھی جائے۔ ( بخاری و مسلم ) بیت الخلا جاتے ہوئے پہلے بایاں پاؤں داخل کریں اور نکلتے ہوئے دایاں پاؤں باہر  رکھیں۔ بیت الخلاء سے باہر آتے وقت "غفرانک" پڑھنا مسنون ہے۔ (حسن المسلم)