پھلوں کی تاثیر پھل اور صحت Fruit Health Benefits List
پھلوں کے بارے میں معلومات
پھلوں کے فوائد میڈیکل علم کے مطابق |
کس پھل میں کونسا وٹامن پایا جاتا ہے؟
قدرت نے آئرن دیا---سیب میں محفوظ کیا
قدرت نے کیلشیم دیا---مالٹے میں محفظ کیا
قدرت نے پوٹاشیم دیا۔۔۔خوبانی میں محفوظ
کیا
قدرت نے پروٹین دیا۔۔۔آم میں محفوظ کیا
قدرت نے وٹامن ڈی دیا۔۔۔انار میں محفوظ کیا
قدرت نے وٹامن ای دیا۔۔۔آڑو میں محفوظ کیا
قدرت نے وٹامن سی دیا۔۔۔مسمی میں محفوظ کیا
قدرت نے طاقت کا خزانہ دیا۔۔۔کھجور میں
محفوظ کیا
Comments
Post a Comment