اقوال زریں Aqwal E Zareen In Urdu Language اسلامی اقوال زریں
اقوال زریں
Golden Words In Urdu For Students
Islamic Golden Words In Urdu Language |
اقوال زریں اردو میں
دنیا
کی محبت سے رب نہیں ملتا مگر رب کی محبت سے دنیا ضرور مل جاتی ہے۔
اگر
یہ جاننا چاہتے ہو کہ تمہیں اللہ سے محبت کتنی ہے تو یہ دیکھ لو کہ تمیں گناہوں سے
نفرت کتنی ہے۔
لوگوں
کے ساتھ ایسا سلوک کرو جیسا تم لوگوں سے اپنے لیے چاہتے ہو۔
مسکراہٹ
وہ پھول ہے جو اپنی خوشبو سے زندگی کے تمام گوشوں کو مہکا دیتا ہے۔
Comments
Post a Comment