اقوال زریں Aqwal E Zareen In Urdu Language اسلامی اقوال زریں
اقوال زریں Golden Words In Urdu For Students Islamic Golden Words In Urdu Language اقوال زریں اردو میں دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا مگر رب کی محبت سے دنیا ضرور مل جاتی ہے۔ اگر یہ جاننا چاہتے ہو کہ تمہیں اللہ سے محبت کتنی ہے تو یہ دیکھ لو کہ تمیں گناہوں سے نفرت کتنی ہے۔ سنہرے اقوال لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کرو جیسا تم لوگوں سے اپنے لیے چاہتے ہو۔ مسکراہٹ وہ پھول ہے جو اپنی خوشبو سے زندگی کے تمام گوشوں کو مہکا دیتا ہے۔