Posts

Showing posts with the label Book Reading

گرمیوں کی چھٹیاں اور رمضان، بچے کیا کریں؟ رمضان کی تیاری رمضان میں کرنے کے کام

Image
How Should We Spend The Month Of Ramadan Preparation for the Holy Month Ramadan 2018  How To Spend The Holy Month Of Ramadan گرمیوں کی چھٹیوں میں چھوٹے بچے رمضان کا با برکت مہینہ کیسے گزاریں؟ Ramadan and Summer Vacations 2018  اس بار اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت ہے کہ رمضان اور چھٹیاں اکٹھے شروع ہوئیں ہیں لیکن یہ کیا بہت سارے بچے اس لیے پریشان ہیں کہ اب ان چھٹیوں میں سونے کے علاوہ کیا کریں؟ لیں جی یہ بھی کوئی مسئلہ ہے ہم ابھی اس پریشانی کا حل بتا دیتے ہیں۔ آخر یہ روضتہ الاطفال کس لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! آئیں جی ہم آپ کو بتاتے ہیں چھٹیاں اور رمضان کیسے گزارنا ہے؟ سب سے پہلی بات جو اپنے ذہن پر خوب اچھی طرح بٹھا لیں کہ پیارے نبیﷺ نے فرمایا: " دو نعمتیں ایسی ہیں جنہیں انسان بہت ضائع کرتے ہیں ایک صحت اور دوسری فراغت "  پیارے بچو! آج ہمارے پاس صحت بھی ہے اور فارغ وقت بھی ہے تو اس لیے ہمیں ان دنوں نعمتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے  کیونکہ اللہ رب العزت نبی ﷺ کو فرماتے ہیں اے نبی ﷺ جب تو فارغ ہو تو میرا ذکر کر" اور ہاں اب رمضان کی رحمتیں ہر طرف برس رہ...