Posts

Showing posts from March, 2018

Allah Ki Mohabbat Hasil Karne Ki Dua Allah Ki Mohabbat Paane Ki Dua

Image
Allah Ki Mohabbat K Liye Dua اللہ کی محبت Allah Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Tarika  حب الہٰی کی دعا ترجمہ:- اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں اور اس چیز کی محبت جو تجھ سے محبت رکھے اور وہ کام جو تیری محبت تک پہنچائے (کا سوال کرتا ہوں)۔

پھلوں کی تاثیر پھل اور صحت Fruit Health Benefits List

Image
پھلوں کے بارے میں معلومات پھلوں کے فوائد میڈیکل علم کے مطابق کس پھل میں کونسا وٹامن پایا جاتا ہے؟ قدرت نے آئرن دیا---سیب میں محفوظ کیا قدرت نے کیلشیم دیا---مالٹے میں محفظ کیا قدرت نے پوٹاشیم دیا۔۔۔خوبانی میں محفوظ کیا قدرت نے پروٹین دیا۔۔۔آم میں محفوظ کیا قدرت نے وٹامن ڈی دیا۔۔۔انار میں محفوظ کیا قدرت نے وٹامن ای دیا۔۔۔آڑو میں محفوظ کیا قدرت نے وٹامن سی دیا۔۔۔مسمی میں محفوظ کیا قدرت نے طاقت کا خزانہ دیا۔۔۔کھجور میں محفوظ کیا

غریب لوگ بڑے کام Ghareeb Log Baray Kaam

Image
غریب لوگ بڑے کام جابر بن حیان ایک یتیم اور غریب بچہ تھا جسے دنیا کیمسٹری کا بانی مانتی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے والد ٹیچر تھے۔ مشہور سائنسدان جان بیرڈ ایک غریب پادری کا بیٹا تھا۔ لولاڈی سلوا جو کبھی لوگوں کے جوتے پالش کرتا تھا، دنیا آج اسے برازیل کا صدر مانتی ہے۔ یورپ کا نامور ترین شاعر "ہومر" ایک اندھا بھکاری تھا۔